فیس بک کو اردو میں استعمال کرنے کے لیے یہ سٹپس کریں۔
1۔ سیٹینگ پر کلیک کریں، یہ صفہ کےاپر دائیں والے حصے میں ہو گا۔
2۔ لینگوج کی ٹیب پر کلیک کریں۔
3۔ اور اردو سیلیکٹ کریں۔
4۔اور سب سے اہم کام، مجھے دعائوں میں یاد رکھیں۔
اردو لکھنے کا آسان ترين طريقہ
http://www.minhajspain.org/atiq/Publish Post
Facebook Syndication Error
-
This feed URL is no longer valid. Visit this page to find the new URL, if
you have access: http://www....
4 hours ago





0 comments:
Post a Comment