Posts

Showing posts with the label facebook

فیس بک اردو

فیس بک کو اردو میں استعمال کرنے کے لیے یہ سٹپس کریں۔ 1۔ سیٹینگ پر کلیک کریں، یہ صفہ کےاپر دائیں والے حصے میں ہو گا۔ 2۔ لینگوج کی ٹیب پر کلیک کریں۔ 3۔ اور اردو سیلیکٹ کریں۔ 4۔اور سب سے اہم کام، مجھے دعائوں میں یاد رکھیں۔ اردو لکھنے کا طريقہ میری فیس بک آئی ڈی روشن ٹیک